National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار، شالیمار،انڈسٹریل ایریا اور تھانہ نیلور کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری کر لیے گئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار، شالیمار،انڈسٹریل ایریا اور تھانہ نیلور کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری کر لیے گئے، سٹریٹ کرائم کے واقعات میں تھانہ کرپا اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں دو وارداتوں کے دوران گن پوائنٹ پر شہریوں سے دو موٹر سائیکل چھین لیے گئے، تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ ہمک کے علاقوں میں ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ سنگجانی اور تھانہ کورال کے علاقے میں سرقہ بالجبر کے دو واقعات میں شہریوں کو رقم اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar