National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) صدر ٹرانسپورٹ یونین راجہ خاقان جمیل اور جنرل سیکرٹری ٹرانسپورٹ یونین ملک شہباز کی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر سے ملاقات

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی صدر ٹرانسپورٹ یونین راجہ خاقان جمیل اور جنرل سیکرٹری ٹرانسپورٹ یونین ملک شہباز کی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر سے ملاقات، ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تفصیلی گفتگو، مسائل کے حل کے لیے ڈی سی راولپنڈی کو آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar