National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، بھاری مقدار میں آئس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، بھاری مقدار میں آئس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سہالہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم ملک رئیس سب انسپکٹر ھمراہ اسد کانسٹیبل و دیگر ٹیم نےدوران گشت ملزم امین شکیل کو گرفتار کر کے دوران تلاشی زیرحراست ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آئس برآمد کر لی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم سے منشیات کے نیٹ ورک اور دیگر پہلوؤں پر مزید تفتیش جاری ہے۔ تھانہ سہالہ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھنے کا عزم۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar