National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی چوکی چک بیلی کے انچارج ملک حمزہ اعوان کی ایک اور کروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی جس کے نتیجے میں دو افراد گرفتار کیے گئے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی چوکی چک بیلی کے انچارج ملک حمزہ اعوان کی ایک اور کروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی جس کے نتیجے میں دو افراد گرفتار کیے گئے اور اسلحہ بھی برامد کر لیا گیا اعلی افسران نے چوکی انچارج چک بیلی ملک حمزہ اعوان کی کاروائی کو سراہا اور شاباش دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar