National News Pakistan Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر صحافی بھی تھے مطلب وہ صاحب سیف ہی نہیں صاحب قلم بھی تھے میجر عزیز بھٹی فر سٹ کور کے تر جما ن رسالہ ‘تھنڈر بولٹ’ کے ایڈیٹر بھی رہے اس رسالے کا پہلا شمارہ نومبر ١٩٥٩ میں جاری ہوا اس شمارہ میں ان کا لکھا ہوا اداریہ بھی شامل ہے

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر صحافی بھی تھے مطلب وہ صاحب سیف ہی نہیں صاحب قلم بھی تھے میجر عزیز بھٹی فر سٹ کور کے تر جما ن رسالہ ‘تھنڈر بولٹ’ کے ایڈیٹر بھی رہے اس رسالے کا پہلا شمارہ نومبر ١٩٥٩ میں جاری ہوا اس شمارہ میں ان کا لکھا ہوا اداریہ بھی شامل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar