National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ گوجرخان میں کانسٹیبل کے شہری سے ناروا سلوک اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے کانسٹیبل احتشام کو فوری معطل کلوز لائن

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ گوجرخان میں کانسٹیبل کے شہری سے ناروا سلوک اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے کانسٹیبل احتشام کو فوری معطل کلوز لائن، چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے، ایس پی صدر انعم شہر کو معاملہ کی انکوائری کر کے رپورٹ دینے کی ہدایت۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar