National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر جواد شاہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر جواد شاہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رکشہ و 4 مسروقہ موٹر سائیکل، 6 موبائل فون اور نقدی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رکشہ و 4 مسروقہ موٹر سائیکل، 6 موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar