National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) 15 روز سے لاپتہ 05 سالہ آیت نور کی لاش برآمد

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) یونیورسٹی آف ہری پور کے قریب سے لاش برآمد، ہسپتال منتقل

یونیورسٹی آف ہری پور کے قریب غیر فعال کنویں سے 15 روز سے لاپتہ 05 سالہ آیت نور سکنہ نسیم ٹاؤن کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظاہر میاں کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ہری پور کی خصوصی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جسدِ خاکی کو کنویں سے نکال کر پولیس کی موجودگی میں پوسٹ مارٹم کیلئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر ہری پور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar