National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی، ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار۔اسلام آباد میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کسی صورت قابلِ قبول نہیں اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، انہیں اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور دیگر جرائم سے دور رکھیں۔ بچے کا جرم میں ملوث ہونا اس کے مستقبل کو تباہ کر سکتا ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar