National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچری،شہریوں کی شکایات پر متعلقہ افسران کو ٹائم فریم میں رپورٹ پیش کرنے کے احکامات، وفاقی پولیس خواتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹاولرنس پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ شہریوں کو ہرممکن ریلیف مہیا کرنا اولین تر جیح ہے، قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں،درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے۔شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے، ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar