National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے برطانیہ کے شہر بسلے میں ہونے والی ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 میں ورلڈ چیمپئن کا اعزاز جیت لیا ہے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے برطانیہ کے شہر بسلے میں ہونے والی ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 میں ورلڈ چیمپئن کا اعزاز جیت لیا ہے۔لیفٹیننٹ کرنل جنید علیے ن شوٹنگ کے مختلف مقابلوں میں 5 تمغے جیتے ایف کلاس ورلڈ چیمپیئن شپ طویل فاصلے تک درست رائفل شوٹنگ کے اہم بین الاقوامی مقابلوں میں سے ایک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar