National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پنجاب پولیس سے آئے پیرا فورس کے جوانوں کو مرحلہ وار واپس پنجاب پولیس میں بھیجنے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پنجاب پولیس سے آئے پیرا فورس کے جوانوں کو مرحلہ وار واپس پنجاب پولیس میں بھیجنے کا فیصلہ

جو نیو بھرتی ہوگی پیرا فورس کی اس کے ساتھ ہی پولیس والوں کو آپنے محکمہ میں بھیجا جائے گا

جو پیرا فورس ٹریننگ اکیڈمی سے تربیت یافتہ ہوگا صرف اس کو پیرا فورس میں مستقل رکھا جائے گا

پیرا فورس کی نیو بھرتی ہو رہی ہے اس کا پراسس مکمل ہوتے ہی باقی اضلاع میں بھرتی کا اشتہار جاری ہوگا
دونوں کا پراسس مکمل ہوتے ہی مرحلہ وار پولیس کو اس کے اپنے محکمہ میں بھیجا جائے گا ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar