National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

16 دکانیں اور گودام سیل، آتش بازی کا سامان برآمد،

ملزمان کے خلاف تھانہ گنجمنڈی میں مقدمات درج،

گرفتار افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

آتشبازی یا اسکی فروخت جیسی خطرناک اور جان لیوا سرگرمیوں میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar