National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا چہلم جلوس کے سلسلے میں ہمراہ ضلعی انتظامیہ جی-6 امام بارگاہ پر موجود۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا چہلم جلوس کے سلسلے میں ہمراہ ضلعی انتظامیہ جی-6 امام بارگاہ پر موجود۔

سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس کا معائنہ کیا۔ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے حوالے سے بریف کیا اور ہدایت کی کہ جلوسوں اور مجالس کے دوران فول پروف سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar