National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ اشفاق وحیدی کی ایک وفد کے ساتھ ڈھوک سیداں راولپنڈی میں چہلم امام حسین ع کے جلوس عزاء میں خصوصی شرکت وفد میں سید اذکار شاہ ڈاکٹر حسنین رضا ودیگر شامل تھے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ اشفاق وحیدی کی ایک وفد کے ساتھ ڈھوک سیداں راولپنڈی میں چہلم امام حسین ع کے جلوس عزاء میں خصوصی شرکت وفد میں سید اذکار شاہ ڈاکٹر حسنین رضا ودیگر شامل تھے
اس موقع پر رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ماتمی سالاروں اور بانیان مجالس اور مومنین سے ملاقاتیں کی
ماتمی سالاروں اور بانیان مجالس نے عزاداری امام حسین ع اور مجالس عزاء میں امدہ مشکلات بتائیں
اشفاق وحیدی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عزاداری سید الشھداء اور مجالس عزاء میں مشکلات کے حل کے لیے فوری نوٹس لیں
انتظامیہ / پولیس بانیان مجالس اور عزاداروں کے بے جا حراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے بالخصوص صوبہ پنجاب میں چاردیواری کے اندر مجالس عزاء کو روکنا اور روایتی جلوس میں خلل ڈالنا غیر قانونی عمل ہے جس کی ھم بھر پور مذمت کرتے ھیں ھمارا مطالبہ ہے تمام صوبائی حکومتیں عزاداروں اور ماتمیوں بانیان مجالس پر چہلم امام حسین ع سے پہلے پہلے بے بنیاد اور جھوٹے مقدمے فوری خارج کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar