INTERNATIONAL Urdu News

انگلینڈ (بگ ڈیجٹ) بیرسٹر شاہ زیب عشرت کے اعزاز میں محمد جہانگیر جگونے لالاس ریسٹورنٹ بریڈفورڈ میں اعشائیہ کا اہتمام کیا

Share this to the Social Media

انگلینڈ (بگ ڈیجٹ):بیرسٹر شاہ زیب عشرت کے اعزاز میں محمد جہانگیر جگونے لالاس ریسٹورنٹ بریڈفورڈ میں اعشائیہ کا اہتمام کیاجس میں چارسو سے زائد دوست احباب نے شرکت کی،اہم شخصیات میں اونر لالازریسٹورنٹ جونیئر رشید،بینی حنیف،وسیم راشد،قاسم بٹ،برمنگھم سے اشی گجر،مانچسٹر سے محسن مغل،ریمبو،گلفرازبوستان،یونس رحیم اور یوکے بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar