National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس،

ہری پور ہلاک ملزمان پنجاب پولیس کو اغوا براۓ تاوان ڈکیتی اور دھشتگردی کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے

ہلاک ہونے والے باپ بیٹا تھے ہلاک ملزمان سے اسلحہ بھی برامد پولیس،

ہلاک ملزمان کی نعشیں ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئیں، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar