National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر ثاقب کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر ثاقب کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے 7 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar