National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 396 افراد، 195گھروں، 85 دکانیں،31 ہوٹل، 304 موٹر سائیکلوں اور 124 گاڑیوں کو چیک کیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 396 افراد، 195گھروں، 85 دکانیں،31 ہوٹل، 304 موٹر سائیکلوں اور 124 گاڑیوں کو چیک کیا، جانچ پڑتال کیلئے 12 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلیں مختلف تھانوں میں منتقل کیں ۔غیرقانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے 02 پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar