National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا۔ ایمرجنسی میں فوری ریسپانس، پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے کی ہدایات جاری کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar