National News Pakistan Urdu News ہری پور (بگ ڈیجٹ) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی Daily Big Digit 4 months Share this to the Social Media ہری پور (بگ ڈیجٹ) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی منکرائے پُل پر موٹرسائیکل پھسلنے سے 55 سالہ حبیب الرحمن سکنہ چک شاہ محمد زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔