National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو الرٹ رہتے ہوئے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی اور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی بھرپور ہدایت بھی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar