National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) حطار میں ٹریفک حادثہ، 1 جانبحق، 2 زخمی

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) حطار اسٹیٹ میں بانڈی پمپ کے قریب گاڑی راہگیروں سے ٹکرا گئی۔
حادثے کے نتیجے میں 50 سالہ مسماۃ (ک) جانبحق جبکہ 55 سالہ مسماۃ (ن) بی بی اور 8 سالہ فروا زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے جانبحق اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar