National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے جوڈیشیل کمپلیکس کے موثر سکیورٹی انتظامات

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے جوڈیشیل کمپلیکس کے موثر سکیورٹی انتظامات

ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان فیلڈ میں رہ کر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں،

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar