National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او رتہ امرال اور رتہ امرال پولیس کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او رتہ امرال اور رتہ امرال پولیس کی کارروائی،

موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار،

6 مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 20 ہزار روپے برآمد،

زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول

شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar