National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت واسا سے متعلق اہم اجلاس۔

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت واسا سے متعلق اہم اجلاس۔

اجلاس میں ایم ڈی واسا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اوردیگر متعلقہ افسران کی شرکت ۔ ایم ڈی واسا نے جاری ترقیاتی منصوبوں، فراہمیٔ آب اور نکاسیٔ آب کے نظام پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو پانی کی سہولیات کی فراہمی، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور تمام امور کی مؤثر نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar