National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے انسدادِ کرائم میٹنگ کا انعقاد، جس میں ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے انسدادِ کرائم میٹنگ کا انعقاد، جس میں ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

میٹنگ میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو جرائم کی روک تھام، میرٹ پر تفتیش اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar