National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں سے ملاقات

Share this to the Social Media

راولپنڈی  (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں سے ملاقات

شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں

مارک کی گئی درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، سی پی او کی ہدایت

سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جائے کوتاہی برداشت نہیں، سی پی او

شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar