National News Pakistan Urdu News

راولپنڈیa راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا، تھانہ پیرودھائی پولیس نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر رسپانڈ کیا اور انتھک کاوشوں سے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کردیا، جنہوں نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar