National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آج مورخہ 02-07-2026 کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم (ٹریول ایجنٹ) کو مقدمہ نمبر 131/25، زیر دفعات 17، 18/22 امیگریشن آرڈیننس 1979 بمعہ دفعات 420، 468 اور 471 تعزیراتِ پاکستان میں گرفتار کر لیا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آج مورخہ 02-07-2026 کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم (ٹریول ایجنٹ) کو مقدمہ نمبر 131/25، زیر دفعات 17، 18/22 امیگریشن آرڈیننس 1979 بمعہ دفعات 420، 468 اور 471 تعزیراتِ پاکستان میں گرفتار کر لیا۔

ملزم نے متاثرہ شہری کو جمہوریہ چیک (Czech Republic) بھجوانے کا جھانسہ دے کر 23 لاکھ 50 ہزار روپے ہتھیا لیے تھے۔ مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ریڈنگ ٹیم:

* محمد عظیم، IP
* انضمام الحق FC

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar