National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ Daily Big Digit 4 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ: صرف واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں، واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہونا بھی فوجداری ذمہ داری نہیں بنتا، غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا شخص خود ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ