National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا’ حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہٰ عباسی شہید ہوگئے’ فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar