National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق فورس کی ویلفیئر کا ایک اور اہم اقدام

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق فورس کی ویلفیئر کا ایک اور اہم اقدام،

ینگ چلڈرن ڈیویلپمنٹ سنٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط،

ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اورسی ای او ینگ چلڈرن ڈیویلپمنٹ سنٹر عاصمہ سلیم نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے،

پولیس افسران و اہلکاروں اور فیملیز کو مختلف اقسام کے لیب ٹیسٹوں پر 50 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔

پولیس افسران واہلکاروں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز

آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar