National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی،

منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمد،

زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں ہیروئن سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar