National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گرکرتباہ ہوگیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گرکرتباہ ہوگیا’ دو پائلٹس سمیت پانچ اہلکار ہلاک’ جن میں سکواڈرن لیڈر پرشانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم کمار، سارجنٹ جتیندر شرما، کھیمارام کماوت اور دانش عالم شامل ہیں’ بتایا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے دوران بھارتی ائیرفورس اسٹیشن کی حدود میں گرا بھارتی فضائیہ کی جانب سے طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar