National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، سکیورٹی اور چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ ڈیوٹی پر موجود افسران کو مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی چیکنگ یقینی بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar