National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گنجمنڈی پولیس کی فوری کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گنجمنڈی پولیس کی فوری کارروائی،

گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، پڑوسی ہی چور نکلا،

4 لاکھ سے زائد مالیت کا مسروقہ گھریلو سامان برآمد،

گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتارکر لیا،

زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar