National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار Daily Big Digit 5 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار،وارث خان پولیس کو مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کا بیٹا دکان پر سامان لینے گیا ہے تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبہ حرکات کیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا