National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے منشیات خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو گرام چرس اور 25 لیٹر شراب برآمد کر لی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے منشیات خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو گرام چرس اور 25 لیٹر شراب برآمد کر لی گنج منڈی پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لے کر 02 کلو چرس برآمد کی نصیر آباد پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لے کر 20 لیٹر شراب برآمد کی چکلالہ پولیس نے 01 فرد سے 05 لیٹر شراب برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar