National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی کی نیو ٹاؤن پولیس نے ماسٹر کی مدد سے گاڑیوں کے لاک کھول کر انہیں دوسرے صوبوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے مرکزی سرغنہ کو گرفتار کر کے 01 کروڑ سے زائد مالیت کی 04 کاریں برآمد کرلیں

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی کی نیو ٹاؤن پولیس نے ماسٹر کی مدد سے گاڑیوں کے لاک کھول کر انہیں دوسرے صوبوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے مرکزی سرغنہ کو گرفتار کر کے 01 کروڑ سے زائد مالیت کی 04 کاریں برآمد کرلیں پولیس نے فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے کار لفٹر سے تفتیش کے دروان اہم معلومات حاصل کی ہیں زیر حراست کار لفٹر کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کاروائی جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar