National News Pakistan Urdu News

اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی لاکھوں مالیت کی1 کلو ہیروئن برآمد

Share this to the Social Media

اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی لاکھوں مالیت کی1 کلو ہیروئن برآمد

ایس ایچ او مہر اللہ و ٹیم نے دو ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 1 کلو ہیروئن اور دوسرے سے 1 کلو سے زاہد چرس برآمد کر لی ، برآمد شدہ ہیروئن کی قیمت لاکھوں میں ہے ، تھانہ کھنہ پولیس کی منشیات فروش گروہ کے خلاف کے بڑی اور اہم کارروائی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar