National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بلوچستان کی ایک اور بیٹی پولیس کانسٹیبل شکیلہ بلوچ ، ناپاک بی ایل اے کے حملے میں شہید

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بلوچستان کی ایک اور بیٹی پولیس کانسٹیبل شکیلہ بلوچ ، ناپاک بی ایل اے کے حملے میں شہید ‘ لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کو تربت میں فتنہ الہند کے دہشت گردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے جارہی تھیں’ حملے میں شہید کا معصوم بچہ اور شوہر بھی زخمی ہوئے’ ایک لیڈی پولیس آفیسر ناز ملک بھی اپریل کے مہینے میں شہید ہو گئی تھیں’ بی ایل اے کے حملے میں پولیس کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کی شہادت اور ان کے خاندان کا زخمی ہونا اس کا واضح ثبوت ہے کہ بلوچ ثقافت اور شناخت کو اصل خطرہ دہشت گردی سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar