National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا شخص گرفتار، گنجمنڈی پولیس نے 120 شوٹر باکس،20 باکس 100شارٹس چار عدد،25 شارٹس،چھ بڑے گولے اور دیگر سامان برآمد کر لیے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا شخص گرفتار، گنجمنڈی پولیس نے 120 شوٹر باکس،20 باکس 100شارٹس چار عدد،25 شارٹس،چھ بڑے گولے اور دیگر سامان برآمد کر لیے، پولیس نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو آتش بازی کا سامان برآمد ہوا مقدمہ درج کر کے مذکورہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا زیراستعمال کار بھی قبضے میں لے لی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar