National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن نشان برآمد کرلیا Daily Big Digit 6 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن نشان برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی، وارث خان، ریس کورس اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں