National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) کباڑخانے میں روٹیاں بیچنے کیلئے گئے دو کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) کباڑخانے میں روٹیاں بیچنے کیلئے گئے دو کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، متن کے مطابق زیر حراست شخص کہ کباڑخانے میں دونوں بچے روٹیاں بیچنے گئے تو مذکورہ شخص نے دونوں بچوں سے زیادتی کوشش کی اور نازیبا حرکات کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar