National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ،مجرم سے 02 کلو 520 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صادق آباد پولیس نے گزشتہ سال جولائی میں گرفتار کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar