National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 02 کلو چرس برآمد ۔تفصیلات کے مطابق حال ھی میں تعینات ھونے والے ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی نے ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلوگرام چرس برآمد کر لی ۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے ایس ایچ او واہ کینٹ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے میں ناسو کا کردار ادا کر رھے جن کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar