National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی ایف آئی اے نے سرکل افسران سے سرکاری محکموں کے کیسز کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی ایف آئی اے نے سرکل افسران سے سرکاری محکموں کے کیسز کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی، پی ایم آفس،وزارت داخلہ نادرا آئیسکو نیب سمیت تمام وزارتوں کے کیسز کا ریکارڈ طلب ۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے ہدایت کی کہ وہ تمام کیسز جنہیں متعلقہ اداروں نے ایف آئی اے کو ریفر کیا تھا انکی تفصیلات فراہم کی جائیں، گزشتہ پانچ سال کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ان کیسز میں اب تک کتنے کیسز پینڈنگ ہیں اور وجوہات کیا ہے بتائی جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar