National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) رہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان نےتحصیل روڈ پر زیر تعمیر ویمن اینڈ چلڈرن پارک کا وزٹ کیا

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) رہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان نےتحصیل روڈ پر زیر تعمیر ویمن اینڈ چلڈرن پارک کا وزٹ کیا، انہوں نے پارک میں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ٹی ایم اے کو واکنگ ٹریک، گزیبو اور کھیلوں کے ایریا کو مکمل کرنے کیساتھ ساتھ ایک ماہ کے اندر خواتین بچوں کے لیئے پارک اوپن کرنے کی ہدایت کی،

اس موقع پر چیئرمین واسا آغا شبیر احمد ،طاہر رحمن خان ، چیئرمین عظیم خان ، ایکسیئن ٹی ایم اے وسیم کامران ،انجنیئر احسن شفیق ، ،ملک اکرام ، چوہدری محمد صدیق سمیت معززین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar