INTERNATIONAL Urdu News

پیرس (بگ ڈیجٹ) فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

Share this to the Social Media

پیرس (بگ ڈیجٹ): فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔

ایک بیان میں ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی زبان ہی میں بات کرتے ہیں مگر امریکا کو ناقابل اعتبار کہنےکیلئے انہوں نے انگزیزی ہی کا لفظ استعمال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar